Home » اردو ہے مرا نام

اردو ہے مرا نام

اک محبت کی جستجو – صائمہ نور – تبصرہ

اک محبت کی جستجو

مکمل ناول: اک محبت کی جستجو مصنفہ: صائمہ نور تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان اشاعت: اپریل ۲۰۲۴ء ماہنامہ خواتین ڈائجسٹ ہمارے علاقے میں مخنث بڑی تعداد میں ہیں۔ ان میں اکثریت کو ہم بچپن سے دیکھتے آئے ہیں۔ ہمارے لڑکپن تک خواتین کی قطع وضع والے دو مخنث راستے میں آتے جاتے مل جاتے تھے۔ ہیری (شاید ہیرا کی مؤنث) …

Read More »

سامون – ایم اے راحت – اُردو تبصرہ

سامون

سامون پڑھنے سے قبل ایک مزے کی بات یاد آئی۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے بچوں کی کہانیوں کے بعد سب سے پہلے عمران سیریز پڑھی تھی۔ عمران سیریز سے میرا تعارف بڑی بہن کے ذریعے ہوا تھا۔ انہیں کس نے بتایا یہ مجھے بھی نہیں معلوم۔ ہمارے بچپن میں ڈھیروں ملکی و غیر ملکی اخبارات و …

Read More »

ہنزہ داستان – مستنصر حسین تارڑ – اردو تبصرہ

ہنزہ داستان مستنصر حسین تارڑ مستنصر حسین سے تعارف تو اپنے بچپن سے ہے۔ وہ پی ٹی وی پر مارننگ شو کرتے تھے اور خود کو بچوں کا چاچا کہتے تھے۔ ہم اسکول جانے سے پہلے کچھ منٹ ان کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتے تھے۔ کچھ بچپن کی سادگی تھی اور کچھ ان کا دل آویز انداز کہ لگتا …

Read More »

12th Fail – ناظرین کے جذبات سے کھیلنے والی ہندی فلم

12th Fail کہانی 04/10 ایکٹنگ 05/10 08/10 اوور ایکٹنگ 02/10 حقیقت نگاری جذباتی بلیک میلنگ 10/10 12th Fail آج کل ہندی فلم بارہویں فیل کی تعریف پر کافی لکھا جا رہا ہے تو میں نے بھی دیکھ لی۔ فلم کی صرف دو چیزیں اچھی لگیں۔ایک غیر معروف کاسٹ لے کر قدرے بہتر فلم بنائی ہے۔ حوصلہ افزائی کی اہمیت کو …

Read More »

کاؤنٹ ڈاؤن – مترجم علیم الحق حقی – تبصرہ

کاؤنٹ ڈاؤن از ڈیبورا وائلز Countdown by Deborah Wiles کاؤنٹ ڈاؤن ناول غالباً ڈیبورا وائلز نے لکھا ہے لیکن کتاب پر مصنفہ کا نام موجود نہیں ہے۔ اس کا ترجمہ علیم الحق حقی کیا ہے۔ علیم الحق حقی کے ناول زبردست ہوتے ہیں۔۔۔ مگر تراجم لکھنے میں بھی ان کا کوئی ثانی نہیں۔ ساٹھ کی دہائی میں لکھا جانے والا …

Read More »