Home » اردو ہے مرا نام (page 10)

اردو ہے مرا نام

شکستِ شب از فریدہ اشفاق | اُردو تبصرہ

شکستِ شب

شکستِ شب از فریدہ اشفاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان کچھ چیزوں اور واقعات کے ساتھ آپ کے احساسات جڑے ہوتے ہیں۔ ان کو سمجھنا اور سمجھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ایسا ہی معاملہ ناول شکستِ شب کے ساتھ بھی رہا۔ میں یہ ناول کبھی نہیں بھول پائی مگر مجھے مکمل طور پر یاد بھی نہیں …

Read More »

عالمی یومِ معذوراں

عالمی یومِ معذوراں

عالمی یومِ معذوراں کانفرنس فہمی آپی ہم عالمی یومِ معذوراں کے موقع پر کانفرنس کروا رہے ہیں۔ آپ آئیں گی؟ مجھے مومنہ وحید کا پیغام ملا تب میں برہم مزاجی کے چکر بھگت رہی تھی۔ سو میں نے اسے ٹکا سا جواب دیا۔ میں نہیں آ سکتی۔ مومنہ نے اس جواب کو سنجیدہ نہیں لیا یا وہ بھول بھال گئی۔ …

Read More »

ناول کربِ آشنائی | طاہر جاوید مغل | اردو تبصرہ

ناول کربِ آشنائی

ناول: کرب آشنائی ناول نگار: طاہر جاوید مغل تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں جاسوسی گروپ میں جدھر جاتی مغل صاحب ہی چھائے ہوئے نظر آتے تھے۔ تو جناب میں نے سوچا ان کو پڑھنا چاہیئے۔ ان کا پہلا ناول شروع کیا۔ غالباً شہرِ محبت نام تھا۔۔۔ اس میں ہیرو صاحب کے بیوی بچے تھے اور ہیرو صاحب تھے کہ …

Read More »

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات حصہ چہارم ہنگامی نگارشات کے تین حصوں کی شاندار کامیابی کے بعد پیشِ خدمت ہے مصالحہ دار و چٹخارے دار نگارشات۔۔۔ ہندی بھاشا اور متعدد علاقائی زبانوں کے تڑکے کے ساتھ۔۔۔۔ ہمارا سیاحتی گروپ گزشتہ ایک ہفتہ سے انعامی مقابلے کی لپیٹ میں رہا۔ گروپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے تصویر مقابلے کے لیے …

Read More »

محاوراتی ہنگامی نگارشات

محاوراتی ہنگامی نگارشات

بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔

Read More »