Home » اردو ہے مرا نام (page 2)

اردو ہے مرا نام

علم النحو کی کہانی – میری زبانی

علم النحو کی کہانی

علم النحو کی کہانی کسی گاؤں میں ایک عجیب شخص رہتا تھا جس کا نام ”لفظ“ تھا۔ اس کے دو بھائی تھے۔ ایک کا نام موضوع تھا اور دوسرے کا مہمل۔ موضوع بہت ہوشیار لڑکا تھا۔ ہر چیز کا ایسا معنی بتاتا تھا جو سب کی سمجھ میں آ جاتا تھا۔ جب کہ مہمل، وہ تو پاگل تھا۔ ہر چیز …

Read More »

ہلدی دودھ پینے کے طبی فوائد

‏ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔ جس کی وجہ سے ان دونوں کو ملا کر پینا صحت کے متعدد مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ سردیوں میں ہلدی والے دودھ کو اپنی خوراک میں لازمی شامل کریں۔ اگر آپ دودھ پسند نہیں کرتے تو بھی کوشش کریں ہفتہ میں ایک بار رات سونے سے …

Read More »

حریمِ عشق | سیدہ غزل زیدی

حریمِ عشق از غزل زیدی کروں سجدہ ایک خدا کو پڑھنے کے بعد میں سیدہ غزل زیدی کی مزید کتب پڑھنے کا خواہاں تھا۔ لیکن کسی نہ کسی وجہ سے یہ کام التوا میں پڑ جاتا تھا۔ میرا ماننا ہے جو کام جس وقت خیر کے ساتھ لکھا ہوتا ہے، تب ہی ہوتا ہے۔ مصنفہ کی چند کتب 2023 میں …

Read More »

زندگی ہر جینے والے (Walay) کے پاس نہیں ہوتی – پانچواں اور آخری حصّہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti پانچواں اور آخری حصّہ میں نے سوچا تھا ”زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی“ کے چوتھے حصہ میں ہی اختتامیہ لکھ دوں گی مگر میں تھک گئی تھی۔ یوں کچھ تشنگی رہ گئی تھی۔میں نے یہ تحریر کیوں لکھی؟جب کہ میں اکثر و بیشتر باتیں کسی نہ کسی تحریر میں …

Read More »

زندگی ہر جینے والے کے پاس (Paas) نہیں ہوتی – چوتھا حصٌہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi H چوتھا حصٌہ میں نے تقریباً چھ ماہ اس ٹور کمپنی کے لیے کام کیا۔ دن میں دو بلاگ لکھ کر ڈرافٹ کرنا ہوتے تھے۔ تب مجھے باقی کسی کام کی سدھ بدھ نہیں تھی۔ معاہدہ ختم ہونے سے پہلے ایک اور جگہ کام مل گیا۔ بیچ میں معاوضہ پر پھڈا پڑ ہو …

Read More »