Home » Tag Archives: فہمیدہ فرید خان (page 2)

Tag Archives: فہمیدہ فرید خان

زندگی ہر جینے والے کے پاس (Paas) نہیں ہوتی – چوتھا حصٌہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi H چوتھا حصٌہ میں نے تقریباً چھ ماہ اس ٹور کمپنی کے لیے کام کیا۔ دن میں دو بلاگ لکھ کر ڈرافٹ کرنا ہوتے تھے۔ تب مجھے باقی کسی کام کی سدھ بدھ نہیں تھی۔ معاہدہ ختم ہونے سے پہلے ایک اور جگہ کام مل گیا۔ بیچ میں معاوضہ پر پھڈا پڑ ہو …

Read More »

زندگی ہر (Har) جینے والے کے پاس نہیں ہوتی – تیسرا حصّہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti تیسرا حصّہ مجھے اون سے سب چیزیں بُننا آتی ہیں۔ میں ٹوپی، جرابیں، سویٹر، فراک حتٰی کہ ڈانگری بھی بن لیتی ہوں۔ بچپن میں چھوٹے بچوں کو اونی ٹوپی اور جرابیں تحفتاً دیا کرتی تھی۔ وہی بات ذہن میں گھوم رہی تھی۔ مجھے بس جوتے بنانا نہیں آتے تھے۔ وہ میں نے …

Read More »

زندگی ہر جینے (Jeenay) والے کے پاس نہیں ہوتی – دوسرا حصّہ

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti

Zindagi Har Jeenay Walay Ke Paas Nahi Hoti میری حالت ایسی تھی کہ میں بیٹھے بیٹھے رو پڑتی تھی۔ جو کھاتی، قے ہو جاتی یا معدے میں اتنا شدید درد اٹھتا کہ میں نڈھال ہو جاتی۔ ایک وقت آیا کہ قے اور دست نے رکنے کا نام نہ لیا۔ ڈرپ پہ ڈرپ چڑھنے لگی۔ میں ڈرپ لگانے اور کینولا اتارنے …

Read More »

ہوشربا از انوار علیگی

ہوشربا از انوار علیگی شاید پرسوں سے ایک دو دن پہلے کی بات ہے۔ غزال الدین عرف لالو جی نے کہا، فہمی مجھ سے ہوشربا ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہا۔ ذرا تم کر دو۔ لو جی ہم نے آؤ دیکھا نہ تاؤ بے خطر بحرِ گوگل میں کود پڑے اور گوہرِ مقصود نکال کر دم لیا۔ اب ہوا یوں کہ غزال …

Read More »

مارکو پولو، پٹہکہ کی سیر اور ظہرانہ

مارکو پولو، پٹہکہ میری پسندیدہ جگہ ہے لیکن پہلی بار وہاں جا کر مزہ نہیں آیا۔ حالاں کہ موسم اچھا تھا، کھانا زبردست تھا اور عملہ بھی خوش اخلاق و مددگار تھا۔ مگر میں بتاتی، بلکہ پڑھواتی ہوں۔ ہم مارکو پولو پہنچے اور مون (بھائی) نے وہیل چیئر احتیاط سے سیڑھیوں سے اتارنا شروع کی۔ اسی اثناء میں ایک ملازم …

Read More »