Home » Fehmiology Recounts (page 3)

Fehmiology Recounts

محاوراتی ہنگامی نگارشات

محاوراتی ہنگامی نگارشات

بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔

Read More »

شدید ہنگامی نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات حصہ دوم ہم بالآخر یک نتیجے پر پہنچ چکے تھے۔ گوادر کے نیلگوں پانیوں میں آگ لگانے کے لیے ہمیں کڑی تپسیا اور ریاضت کی ضرورت ہے۔ رائے کوٹ کے کٹھن سفر کے لیے میدانِ کارزار میں کشتوں کے پشتے لگانے کے برابر پاپڑ بیلنا پڑیں گے۔ پسِ منظر میں شدید ادبی و غیر ادبی موشگافیاں بھی …

Read More »

ہنگامی نگارشات

ہنگامی نگارشات

ہنگامی نگارشات حصہ اوّل یوں تو لکھنے کا آغاز ہم نے اردو سے ہی کیا تھا مگر غمِ دوراں کی گھمن گھمیریوں نے ہمیں انگریزی کی بھول بھلیوں میں لا پٹخا۔ ہمیں اپنی سدھ بدھ کھو کر چار و ناچار اسی بدیسی زبان کے دامنِ دریدہ میں پناہ لینا پڑی۔ ~ لیکن اصل قصہ کچھ اور ہے صاحبو۔۔۔ اس سارے …

Read More »

منظرنامہ – سنہری یادوں کے خاکے

منظرنامہ

منظرنامہ منظرنامہ میں جڑے ہوئے دو گھر پہلا حصہ یہ جاتی گرمیوں کی ایک ڈھلتی شام تھی۔ موسم کچھ کچھ خنک ہو چلا تھا۔ فہمی برآمدے کی بیرونی سیڑھیوں پر اپنی سوچوں میں غلطاں تھی۔ نیلا لباس اس کی گوری رنگت پہ چھب دکھا رہا تھا۔ سبک نقش میں بلا کی جاذبیت، ملاحت اور نرمی تھی۔ اچانک کوئی دھپ سے …

Read More »

زلزلہ ۲۰۰۵ء – یادداشتیں – حصہ اوّل

زلزلہ ۲۰۰۵

زلزلہ ۲۰۰۵ء ویسے تو میری زندگی بے شمار عجیب و غریب واقعات سے عبارت ہے۔ لیکن کچھ لمحات ذہن پر یوں نقش ہیں کہ مٹائے نہیں مٹتے۔ انہی میں سے ایک ۲۰۰۵ کا زلزلہ بھی ہے۔ میری حالت کے تناظر میں ایک سوال تواتر سے پوچھا جاتا رہا ہے۔ جس وقت زلزلہ آیا، آپ کہاں تھیں؟ اس کا جواب ڈھونڈنے …

Read More »