Home » Aabaan Ahmed

Aabaan Ahmed

حریمِ عشق | سیدہ غزل زیدی

حریمِ عشق از غزل زیدی کروں سجدہ ایک خدا پڑھنے کے بعد میں سیدہ غزل زیدی کی مزید کتب پڑھنے کا خواہاں تھا۔ لیکن کسی نہ کسی وجہ سے یہ کام التوا میں پڑ جاتا تھا۔ میرا ماننا ہے جو کام جس وقت خیر کے ساتھ لکھا ہوتا ہے، تب ہی ہوتا ہے۔ مصنفہ کی چند کتب 2023 میں شائع …

Read More »

نور القلوب | تنزیلہ ریاض | اردو تبصرہ

نور القلوب از تنزیلہ ریاض اکیس ماہ تک نور القلوب شعاع ڈائجسٹ میں شائع ہوتا رہا۔ پھر بالآخر اسے کتابی شکل مل گئی۔ مصنفہ کے چاہنے والے سب قارئین کے لیے سرپرائز تھا۔ اس سے قبل زیست پہیلی دس اقساط کے بعد مصنفہ نے مصروفیت کا کہہ کر روک دیا تھا۔ پھر نور القلوب کا لکھا جانا تحفہ سے کم …

Read More »

مہر از ماریہ جمیل – اردو تبصرہ

مہر

مہر از ماریہ جمیل کافی عرصہ پہلے میں نے یہ کتاب منگوائی تھی۔ وجہ ناول کے سرورق پر لکھی عبارت تھی جسے پڑھ کر ناول میں دلچسپی پیدا ہونا لازمی امر تھا۔۔۔خیر سال ڈیڑھ سال بعد بالآخر اسے کھولنے کی فرصت ملی۔تب پتہ چلا یہ ناول ۲۰۱۹ میں آنلائن لکھا گیا تھا۔جب پڑھنا شروع کیا تو کہانی کی روانی سے …

Read More »

کبھی عشق کرو | یاسمین نشاط

کبھی عشق کرو تو

کبھی عشق کرو از یاسمین نشاط ایک طویل عرصے بعد آپا نے طویل ناول لکھا۔ پریم کتھا کا انت نہ کوئی جب پڑھا تھا تو وہ بہت اچھا لکھا گیا ناول تھا۔ لیکن اس کا اختتام بالکل بھی پسند نہیں آیا تھا۔ اس کے بعد شدت سے اگلے طویل ناول کا انتظار کیا۔ پھر کبھی عشق کرو آنلائن لکھا گیا۔ …

Read More »

دل دیا دہلیز | رفعت سراج | اردو تبصرہ

دل دیا دہلیز

دل دیا دہلیز از رفعت سراج میں روتا رہا چپ چاپ بس اشک سناتے رہے داستاں میری رفعت سراج کے پرانے ناول جیسے جیسے پڑھتا جا رہا ہوں، یقین نہیں آتا کہ امانت اور بری عورت جیسے ناول بھی رفعت سراج کے قلم سے نکلے ہیں۔ شہر یاراں، شاہکار، دل دریا تن صحرا اور اب دل دیا دہلیز۔۔۔ ایک سے …

Read More »