بڑے بھائی کو اس دن یونیورسٹی سے چهٹی تهی اور وہ ابا سے گاڑی لینے جا رہا تھا۔ ابا گاڑی عدالت لے جاتے تھے تو وہ ہفتہ کے دن سروس وغیرہ کروانے کیلئے لے آتا تھا اور بعد میں ابا کو پک کر لیتا ت وہ ابھی کشمیری بازار کی گلی میں داخل ہوا ہی تھا کہ گڑگڑاہٹ شروع ہو ...
Read More »Home » Tag Archives: Travele With Me
Tag Archives: Travele With Me
داستانِ سوات
کہانی شروع ہوتی ہے 18 اگست سے۔ جمعہ کا دن تھا اور رات 12 بجے ہماری لاہور سے منگورہ کیلئے ڈائیوو کی بکنگ تھی۔ میرا ارادہ تھا کہ میں 10 بجے تک آفاق کے ہوسٹل پہنچ جاؤں گا اور پھر وہاں سے ایک ساتھ ڈائیوو کیلئے نکلیں گے۔ لیکن ہمیشہ کی طرح اپنی عادت سے مجبور میں 11:45 تک اپنے ...
Read More »ڈگری بنگلہ ٹهنڈیانی, ایبٹ آباد
ڈگری بنگلہ ٹهنڈیانی, ایبٹ آباد یہ ایک سحر انگیز صبح کا آغاز ہے, جس کی نرم روشنی دھیرے دھیرے ٹھنڈیانی کی پہاڑیوں پر اپنے پھیلا رہی ہے. میں اس وقت اپنے کمرے کی قد آدم کهڑکی میں اپنی راکنگ چئیر پر براجمان ہوں اور مجهے اپنی صبح بہترین آغاز کیلئے پهیکی کافی کا انتظار ہے. کھڑکی سے باہر تاحد نگاہ ...
Read More »