Devil’s Advocate شیطان: تم پچھتاوے کا بوجھ آخر کس لیے اٹھائے پھر رہے ہو؟خدا کے لیے؟ چلو میں تمہیں خدا کے بارے میں تھوڑی سی اندر کی معلومات دیتا ہوں۔ خدا کو تماشہ پسند ہے۔ ذرا سوچو۔۔۔ وہ تمہیں جبلتیں عطا کرتا ہے۔ تمہیں بیش بہا تحفہ عطا کرتا ہے۔ پھر پتہ ہے وہ تمہارے ساتھ کیا کرتا ہے؟ میں ...
Read More »Author Archives: FFK
Notebook – Romantic Movie – Urdu Review
Movie: Notebook ڈھلتا ہوا سورج سرمئی شام سرمئی شام میں سرخ ہوتا ہوا دریا دریا میں چلتی ہوئی اک کشتی کشتی میں بیٹھا ہوا اک آدمی دریا کے کنارے بنی ہوئی اک خوبصورت عمارت عمارت کے سامنے اڑتے ہوئے پرندے عمارت کے اندر کھڑکی میں کھڑی اک بوڑھی عورت جو کسی سوچ میں گم ہے۔ Notebook یہ اس فلم کے ...
Read More »Offside (2006) | Director Jafar Panahi | A Quick Urdu Review
Offside Released in 2006 ایران میں حالیہ انقلاب صرف ایک لڑکی کے قتل سے شروع نہیں ہوا۔۔۔ بلکہ دہائیوں سے سلگتی اس آگ کا نتیجہ ہے جو معاشرے میں موجود لوگوں کو دھیرے دھیرے متنفر کرتی رہی ہے۔ خمینی کا انقلاب وقت کی ضرورت تھی۔۔۔ کیوں کہ شاہ نے لوگوں کو لبرل تو بنایا۔۔۔ لیکن ہی انہیں بھوک و تنگدستی ...
Read More »No Time To Die | English Action Movie | Urdu Review
No Time To Die Review: Usman TDK <d میں نے اس فلم سے متعلق کئی تبصرے پڑھے اور یوٹیوب پر سنے بھی۔ جن میں عموماً اس فلم کو اچھا خاصا رگیدا گیا کہ ایک ایکشن ہیرو کو جذباتیت کے چکروں میں ڈال کر گیڈر بنا دیا گیا۔ میرا نظریہ ان سب سے مختلف ہے۔ آئیے آپ کو اس فلم کا ...
Read More »Hellaro | A Gujarati Movie | Review in Urdu
Hellaro IMDB: 8.7 Language: Gujarati یہ شاہکار فلم ایک ساتھ ۱۴ قومی تمغے جیت چکی ہے۔ اس کی کہانی کا موضوع ایک ایسا گاؤں ہے جہاں پانی نایاب ہے۔ وہاں کے مرد اس صورت حال سے انتہائی چڑچڑے ہو چکے ہیں۔ اپنی پیاس بجھانے کے لیے وہ عورتوں کا جسم کھلونے کی طرح استعمال کرنے لگتے ہیں اور ان پر ...
Read More »The Legend of Maula Jatt | Urdu Review
The Legend of Maula Jatt کہانی اس فلم کی کہانی بھی وہی روایتی کہانی ہے جیسے باقی پنجابی ایکشن فلموں کی ہوتی ہے۔ انتقام، بدلہ، ظلم، ظالم، مظلوم، حق اور انصاف کی کہانی۔۔۔ دو قبائل یعنی نت اور جٹ خاندان یا قبیلے کی آپس میں ادلے بدلے اور انتقام کی کہانی۔۔۔لیکن اس کہانی کو پیش کرنے کا انداز اسے منفرد ...
Read More »GETT – The Trial of Viviane Amsalem
Gett – The trial of Viviane Amsalem یہودی قوانین کے مطابق مرد ہی طلاق دینے کا حق رکھتا ہے۔ وہ چاہے تو کسی سبب عورت کو طلاق دے یا بلا سبب بھی طلاق دے سکتا ہے۔ تالمود میں یہاں تک مذکور ہے کہ کوئی شخص اپنی بیوی کو اس بات پر بھی طلاق دے سکتا ہے کہ اس کی زوجہ ...
Read More »Battle of Sevastopol | Urdu Review
Battle for Sevastopol یہ کہانی ہے دنیا کی تاریخ کی سب سے کامیاب ترین نشانہ باز خاتون کی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک جواں سال لڑکی نے جامعہ میں داخلے کے امتحانات پاس کیے ہیں۔ اسی خوشی میں وہ اپنی چند دوستوں کے ساتھ نشانہ بازی کی مشق کرنے پہنچ جاتی ہے۔ یہاں وہ دوستوں کے ساتھ مل کر ...
Read More »Cell 145 | A Web Series | Review in Urdu
Cell 145 اس سیریز کے بارے میں سنا تھا کہ یہ ایک بنگالی سیریز ہے۔ یہ ایک شاندار مسٹری سیریز ہے، یہ سننا تھا کہ سب سے پہلا خیال یہی آیا کہ بنگالی بھی ہم سے آگے نکل گئے۔۔۔ تاہم بعد میں علم ہوا یہ بھارتی بنگال میں بنائی گئی ہے۔ کسی بھی ویب سیریز میں ان سلجھی گتھی کا ...
Read More »Legend of the Blue Sea | Urdu Review
Legend of the Blue Sea ہم سب نے بچپن میں کوئی نہ کوئی فیری ٹیل ضرور دیکھی ہو گی۔ یا پھر جن کے گھر میں چھوٹے بچے ہوں ان کو زبردستی دیکھنی پڑتی ہیں۔ ان فیری ٹیلز میں اکثر جل پری کا ذکر ملتا ہے۔ ایسی مخلوق جو آدھی مچھلی اور آدھی انسان ہوتی ہے۔ میں ایسی ہی ایک سیریز ...
Read More »