محاوراتی ہنگامی نگارشات 30/12/202305/11/2021 by Fehmeeda Farid Khan بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔