عشق عبودیتحنا وہابتجزیہ: سدرہ جاوید یہ کتاب مجھے اس کی مصنفہ حنا وہاب سے تحفتاً موصول ہوئی تھی۔ گو کہ وہ ایک بہت عمدہ لکھاری ہیں مگر کتابی شکل میں یہ ان کی پہلی تصنیف ہے۔ جب کتاب پڑھنا شروع کی تو ہر صفحہ کے ساتھ میری دلچسپی بڑھتی ہی گئی۔ یہاں تک کہ اختتام کے قریب میں صفحات دیکھنے …
Read More »