google-site-verification=wzNRuSRIxcv-gLn-Rz9hW4PRiHFI-KA6SExHqgNa1qE
Home » 2021 » November

Monthly Archives: November 2021

کربِ آشنائی | طاہر جاوید مغل | اردو تبصرہ

ناول کربِ آشنائی

ناول: کرب آشنائی قلمکار: طاہر جاوید مغل تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں جاسوسی گروپ میں جدھر جاتی مغل صاحب ہی چھائے ہوئے نظر آتے تھے۔ تو جناب میں نے سوچا ان کو پڑھنا چاہیئے۔ ان کا پہلا ناول شروع کیا۔ غالباً شہرِ محبت نام تھا۔۔۔ اس میں ہیرو صاحب کے بیوی بچے تھے اور ہیرو صاحب تھے کہ آدھی …

Read More »

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات حصہ چہارم ہنگامی نگارشات کے تین حصوں کی شاندار کامیابی کے بعد پیشِ خدمت ہیں مصالحہ دار و چٹخارے دار نگارشات، ہندی بھاشا اور علاقائی زبانوں کے تڑکے کے ساتھ۔۔۔۔ ہمارا سیاحتی گروپ گذشتہ ایک ہفتہ سے انعامی مقابلے کی لپیٹ میں رہا۔ گروپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے تصویر مقابلے کے لیے بھجوائی۔ …

Read More »

محاوراتی ہنگامی نگارشات

نگارشات

بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔

Read More »

غدار از کرشن چندر

غدار از کرشن چندر

آہ آج میرا دل بہت بوجھل ہے۔ کتابی ذخیرے سے کرشن چندر کا ناول نکال کر پڑھنا شروع کیا اور رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ تقسیمِ ہند کے تناظر میں لکھے گئے اس ناول کا لفظ لفظ کرب میں ڈوبا ہوا ملا۔ کرشن چندر سے میرا تعارف کب ہوا۔ اس کے لیے مجھے زیادہ متردد ہونے کی ضرورت نہیں۔ میرے بچپن …

Read More »

شدید ہنگامی نگارشات

نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات حصہ دوم ہم بالآخر اس نتیجے پر پہنچ چکے تھے کہ گوادر کے نیلگوں پانیوں میں آگ لگانے کے لیے ہمیں کڑی تپسیا اور ریاضت کی ضرورت ہے۔ رائے کوٹ کے کٹھن سفر کے لیے میدانِ کارزار میں کشتوں کے پشتے لگانے کے برابر پاپڑ بیلنا پڑیں گے۔ اس کے پسِ منظر میں شدید ادبی و غیر …

Read More »