زلزلہ ۲۰۰۵ ویسے تو میری زندگی بے شمار عجیب و غریب واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن کچھ لمحات ذہن پر یوں نقش ہیں کہ مٹائے نہیں مٹتے۔۔۔ انہی میں سے ایک ۲۰۰۵ کا زلزلہ بھی ہے۔ میری حالت کے تناظر میں ایک سوال تواتر سے پوچھا جاتا رہا ہے اور اب بھی کبھی کبھی اس کی بازگشت سنائی دیتی …
Read More »