آبِ حیات
Book & Literature Review, اردو ہے مرا نام

آبِ حیات از عمیرہ احمد | اُردو تبصرہ

آبِ حیات سے دس سال قبل پیرِ کامل ایک ادبی پرچے میں قسط وار شائع ہوا تھا۔ اس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔ اس ناول نے اردو لکھنے کا ایک نیا اسلوب دیا۔