ناول: موچنگ مصنفہ: سحر ساجد تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں نے سحر ساجد کی لکھی تقریباً سب کہانیاں پڑھی ہیں۔ لیکن اس مکمل ناول نے یک دم جیسے دل کو چھو لیا۔ موچنگ، کہانی تھی ایک کمہار کی بلکہ ایک کمہارن کی یعنی سارگل کی۔ کون تھی سارگل؟ وہ اس پرانے زمانے میں بھی مشہورِ عالم تھی، جب بیٹیوں …
Read More »