Templates by BIGtheme NET

عشق کا قاف از امجد جاوید

عشق کا قاف: امجد جاوید تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان مارچ دو ہزار اٹھارہ میں عشق کا قاف لالو پرساد کے لیے ڈاؤنلوڈ کیا جو موبائل ک ڈرائیو میں پڑا رہ گیا۔ پرسوں مابدولت نے سوچا موبائل کی صفائی کر لوں اور سامنے یہ ناول نظر آ گیا۔ اسے دیکھتے ہی میرا موڈ بدل گیا۔ سو جناب صفائی کا ارادہ ...

Read More »

شکستِ شب از فریدہ اشفاق

شکستِ شب

شکست شب از فریدہ اشفاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان کچھ چیزوں اور واقعات کے ساتھ آپ کے احساسات جڑے ہوتے ہیں۔ ان کو سمجھنا اور سمجھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ایسا ہی معاملہ ناول شکستِ شب کے ساتھ بھی رہا۔ میں یہ ناول کبھی نہیں بھول پائی مگر مجھے مکمل طور پر یاد بھی نہیں ...

Read More »

عالمی یومِ معذرواں

عالمی یومِ معذرواں

عالمی یومِ معذرواں کانفرنس فہمی آپی ہم عالمی یومِ معذرواں کے موقع پر کانفرنس کروا رہے ہیں۔ آپ آئیں گی؟ مجھے مومنہ وحید کا پیغام ملا تب میں برہم مزاجی کے چکر بھگت رہی تھی۔ سو میں نے اسے ٹکا سا جواب دیا۔ میں نہیں آ سکتی۔ یہ اور بات مومنہ نے اسے سنجیدہ نہیں لیا یا وہ بھول بھال ...

Read More »

کربِ آشنائی

ناول کربِ آشنائی

ناول: کرب آشنائی قلمکار: طاہر جاوید مغل تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں جاسوسی گروپ میں جدھر جاتی مغل صاحب ہی چھائے ہوئے نظر آتے تھے۔ تو جناب میں نے سوچا ان کو پڑھنا چاہیئے۔ ان کا پہلا ناول شروع کیا۔ غالباً شہرِ محبت نام تھا۔۔۔ اس میں ہیرو صاحب کے بیوی بچے تھے اور ہیرو صاحب تھے کہ آدھی ...

Read More »

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات حصہ چہارم ہنگامی نگارشات کے تین حصوں کی شاندار کامیابی کے بعد پیشِ خدمت ہیں مصالحہ دار و چٹخارے دار نگارشات، ہندی بھاشا اور علاقائی زبانوں کے تڑکے کے ساتھ۔۔۔۔ ہمارا سیاحتی گروپ گذشتہ ایک ہفتہ سے انعامی مقابلے کی لپیٹ میں رہا۔ گروپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے تصویر مقابلے کے لیے بھجوائی۔ ...

Read More »

محاوراتی ہنگامی نگارشات

نگارشات

بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔

Read More »

غدار از کرشن چندر

غدار از کرشن چندر

آہ آج میرا دل بہت بوجھل ہے۔ کتابی ذخیرے سے کرشن چندر کا ناول نکال کر پڑھنا شروع کیا اور رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ تقسیمِ ہند کے تناظر میں لکھے گئے اس ناول کا لفظ لفظ کرب میں ڈوبا ہوا ملا۔ کرشن چندر سے میرا تعارف کب ہوا۔ اس کے لیے مجھے زیادہ متردد ہونے کی ضرورت نہیں۔ میرے بچپن ...

Read More »

شدید ہنگامی نگارشات

نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات حصہ دوم ہم بالآخر اس نتیجے پر پہنچ چکے تھے کہ گوادر کے نیلگوں پانیوں میں آگ لگانے کے لیے ہمیں کڑی تپسیا اور ریاضت کی ضرورت ہے۔ رائے کوٹ کے کٹھن سفر کے لیے میدانِ کارزار میں کشتوں کے پشتے لگانے کے برابر پاپڑ بیلنا پڑیں گے۔ اس کے پسِ منظر میں شدید ادبی و غیر ...

Read More »

ہنگامی نگارشات

ہنگامی نگارشات

ہنگامی نگارشات حصہ اوّل یوں تو لکھنے کا آغاز ہم نے اردو سے ہی کیا تھا مگر غمِ دوراں کی گھمن گھمیریوں نے ہمیں انگریزی کی بھول بھلیوں میں لا پٹخا۔ ہمیں اپنی سدھ بدھ کھو کر چار و ناچار اسی بدیسی زبان کے دامنِ دریدہ میں پناہ لینا پڑی۔ لیکن اصل قصہ کچھ اور ہے صاحبو۔۔۔ اس سارے فساد ...

Read More »

زلزلہ _ حصہ دوم

زلزلہ حصہ دوم

زلزلہ والے دن بڑے بھائی کو یونیورسٹی سے چھٹی تھی۔ وہ ہفتہ کے دن سروس کروانے کے لیے عدالت سے گاڑی لے آتا تھا، بعد میں ابا کو پک کر لیتا تھا۔ ابھی وہ کشمیری بازار میں داخل ہوا ہی تھا کہ گڑگڑاہٹ شروع ہو گئی۔ اس نے یکدم باہر گلی سے باہر چھلانگ لگا دی۔ آپس میں گلے ملتی ...

Read More »