Templates by BIGtheme NET
Home » Fehmiology » Book Reviews

Book Reviews

دور کے درختوں تک از قلم فرزانہ کھرل

دور کے درختوں تک

دور کے درختوں تک (ناول) مصنفہ: فرزانہ کھرل تجزیہ نگار: فہمیدہ فرید خان خواتین ڈائجسٹ اکتوبر ۲۰۲۱ء گذشتہ کئی ہفتوں سے میں مطالعاتی جمود بھگت رہی تھی جب ایک تواتر سے تباصر دیکھ کر پہلے جمشید بھائی کے منشور سے ایک عدد مختصر افسانہ پڑھ کر ذہن تیار کیا۔ پھر کفل بھائی کی موشگافیاں دیکھ کر دہائی دی، ”ظالمو ناول ...

Read More »

آبِ حیات (ناول) از قلم عمیرہ احمد

آبِ حیات

آبِ حیات سے دس سال قبل پیرِ کامل ایک ادبی پرچے میں قسط وار شائع ہوا تھا۔ اس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔ اس ناول نے اردو لکھنے کا ایک نیا اسلوب دیا۔

Read More »

عشق کا شین از علیم الحق حقی

عشق کا شین

عشق کا شین از علیم الحق حقی تبصرہ از فہمیدہ فرید خان مجذوب یوں تیز قدم اٹھاتا چل رہا تھا، جیسے کہیں پہنچنے کی جلدی ہو۔ پھر وہ ایک دم سے بیٹھ گیا، ساکت ہو گیا۔ اس کے جسم میں تو کجا، کپڑوں میں بھی جنبش نہیں تھی۔ حالانکہ خاصی تیز ہوا چل رہی تھی۔ٹھاکر پرتاپ سنگھ تیزی سے آگے ...

Read More »

عشق کا قاف از امجد جاوید

عشق کا قاف: امجد جاوید تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان مارچ دو ہزار اٹھارہ میں عشق کا قاف لالو پرساد کے لیے ڈاؤنلوڈ کیا جو موبائل ک ڈرائیو میں پڑا رہ گیا۔ پرسوں مابدولت نے سوچا موبائل کی صفائی کر لوں اور سامنے یہ ناول نظر آ گیا۔ اسے دیکھتے ہی میرا موڈ بدل گیا۔ سو جناب صفائی کا ارادہ ...

Read More »

شکستِ شب از فریدہ اشفاق

شکستِ شب

شکست شب از فریدہ اشفاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان کچھ چیزوں اور واقعات کے ساتھ آپ کے احساسات جڑے ہوتے ہیں۔ ان کو سمجھنا اور سمجھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ایسا ہی معاملہ ناول شکستِ شب کے ساتھ بھی رہا۔ میں یہ ناول کبھی نہیں بھول پائی مگر مجھے مکمل طور پر یاد بھی نہیں ...

Read More »

کربِ آشنائی

ناول کربِ آشنائی

ناول: کرب آشنائی قلمکار: طاہر جاوید مغل تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں جاسوسی گروپ میں جدھر جاتی مغل صاحب ہی چھائے ہوئے نظر آتے تھے۔ تو جناب میں نے سوچا ان کو پڑھنا چاہیئے۔ ان کا پہلا ناول شروع کیا۔ غالباً شہرِ محبت نام تھا۔۔۔ اس میں ہیرو صاحب کے بیوی بچے تھے اور ہیرو صاحب تھے کہ آدھی ...

Read More »