Home » Fehmiology

Fehmiology

دوسرا روزہ | رمضان کریم | ۲۰۲۳

دوسرا روزہ | فدیہ

دوسرا روزہ رمضان کریم ۲۰۲۳/۱۴۴۴ آج میں ایک اہم مدعا پر بات کرنے والی ہوں۔ میں بارہا بتا چکی ہوں کہ میں بوجوہ روزہ نہیں رکھ سکتی۔ اس لیے جب سے میں نے خود کمانا شروع کیا ہے، ہر سال فدیہ دینے کا اہتمام کرتی ہوں۔ چونکہ میری آمدن لگی بندھی نہیں ہے تو میں عموماً فدیہ کی نیت سے …

Read More »

پہلا روزہ | رمضان کریم | ۲۰۲۳

پہلا روزہ | افطاری

پہلا روزہ رمضان کریم ۲۰۲۳/۱۴۴۴ الحمدللہ ہمیں اپنی زندگی میں ایک اور رمضان کی سعادت سے فیض یاب ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ اس بار رمضان کا چاند اچانک ہی برآمد کر لیا گیا تھا تو ہر طرف کھلبلی مچ گئی تھی۔ آپی نے روزے کا پوچھا تو مابدولت نے انہیں اطمینان دلا دیا کہ کل روزہ نہیں ہے۔ …

Read More »

دور کے درختوں تک از قلم فرزانہ کھرل

دور کے درختوں تک

دور کے درختوں تک (ناول) مصنفہ: فرزانہ کھرل تجزیہ نگار: فہمیدہ فرید خان خواتین ڈائجسٹ اکتوبر ۲۰۲۱ء گذشتہ کئی ہفتوں سے میں مطالعاتی جمود بھگت رہی تھی جب ایک تواتر سے تباصر دیکھ کر پہلے جمشید بھائی کے منشور سے ایک عدد مختصر افسانہ پڑھ کر ذہن تیار کیا۔ پھر کفل بھائی کی موشگافیاں دیکھ کر دہائی دی، ”ظالمو ناول …

Read More »

آبِ حیات (ناول) از قلم عمیرہ احمد

آبِ حیات

آبِ حیات سے دس سال قبل پیرِ کامل ایک ادبی پرچے میں قسط وار شائع ہوا تھا۔ اس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔ اس ناول نے اردو لکھنے کا ایک نیا اسلوب دیا۔

Read More »

میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

میری جدوجہد کی کہانی، میری زبانی میں اپنے تجربات پیش کرنے جا رہی ہوں۔ ہو سکتا ہے آپ کو کچھ سیکھنے کو ملے۔

Read More »

شکستِ شب از فریدہ اشفاق

شکستِ شب

شکست شب از فریدہ اشفاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان کچھ چیزوں اور واقعات کے ساتھ آپ کے احساسات جڑے ہوتے ہیں۔ ان کو سمجھنا اور سمجھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ایسا ہی معاملہ ناول شکستِ شب کے ساتھ بھی رہا۔ میں یہ ناول کبھی نہیں بھول پائی مگر مجھے مکمل طور پر یاد بھی نہیں …

Read More »

عالمی یومِ معذرواں

عالمی یومِ معذرواں

عالمی یومِ معذرواں کانفرنس فہمی آپی ہم عالمی یومِ معذرواں کے موقع پر کانفرنس کروا رہے ہیں۔ آپ آئیں گی؟ مجھے مومنہ وحید کا پیغام ملا تب میں برہم مزاجی کے چکر بھگت رہی تھی۔ سو میں نے اسے ٹکا سا جواب دیا۔ میں نہیں آ سکتی۔ یہ اور بات مومنہ نے اسے سنجیدہ نہیں لیا یا وہ بھول بھال …

Read More »

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات حصہ چہارم ہنگامی نگارشات کے تین حصوں کی شاندار کامیابی کے بعد پیشِ خدمت ہیں مصالحہ دار و چٹخارے دار نگارشات، ہندی بھاشا اور علاقائی زبانوں کے تڑکے کے ساتھ۔۔۔۔ ہمارا سیاحتی گروپ گذشتہ ایک ہفتہ سے انعامی مقابلے کی لپیٹ میں رہا۔ گروپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے تصویر مقابلے کے لیے بھجوائی۔ …

Read More »

محاوراتی ہنگامی نگارشات

نگارشات

بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔

Read More »

غدار از کرشن چندر

غدار از کرشن چندر

آہ آج میرا دل بہت بوجھل ہے۔ کتابی ذخیرے سے کرشن چندر کا ناول نکال کر پڑھنا شروع کیا اور رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ تقسیمِ ہند کے تناظر میں لکھے گئے اس ناول کا لفظ لفظ کرب میں ڈوبا ہوا ملا۔ کرشن چندر سے میرا تعارف کب ہوا۔ اس کے لیے مجھے زیادہ متردد ہونے کی ضرورت نہیں۔ میرے بچپن …

Read More »