Templates by BIGtheme NET
Home » 2021

Yearly Archives: 2021

تیری زلف کے سر ہونے تک

تیری زلف کے سر ہونے تک ناول

تیری زلف کے سر ہونے تک از اقرا صغیر احمد تبصرہ از فہمیدہ فرید خان لو جی بالآخر مابدولت نے ایک اور ناول کا قلمع قمع کر دیا۔ جی ہاں اس_کے_پیچھے_بھی_ایک_کہانی_ہے۔ اتنے دنوں سے الرجی اور سر درد نے دماغ پلپلا کر کے رکھ دیا تھا۔ سوچا کچھ پڑھ لیا جائے سو کسک گروپ میں جا پوسٹ لگائی۔ شہرزاد نے ...

Read More »

عشق کا شین از علیم الحق حقی

عشق کا شین

عشق کا شین از علیم الحق حقی تبصرہ از فہمیدہ فرید خان مجذوب یوں تیز قدم اٹھاتا چل رہا تھا، جیسے کہیں پہنچنے کی جلدی ہو۔ پھر وہ ایک دم سے بیٹھ گیا، ساکت ہو گیا۔ اس کے جسم میں تو کجا، کپڑوں میں بھی جنبش نہیں تھی۔ حالانکہ خاصی تیز ہوا چل رہی تھی۔ٹھاکر پرتاپ سنگھ تیزی سے آگے ...

Read More »

عشق کا قاف از امجد جاوید

عشق کا قاف از امجد جاوید تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان مارچ دو ہزار اٹھارہ میں عشق کا قاف لالو پرساد کے لیے ڈاؤنلوڈ کیا جو موبائل ک ڈرائیو میں پڑا رہ گیا۔ پرسوں مابدولت نے سوچا موبائل کی صفائی کر لوں اور سامنے یہ ناول نظر آ گیا۔ اسے دیکھتے ہی میرا موڈ بدل گیا۔ سو جناب صفائی کا ...

Read More »

شکستِ شب از فریدہ اشفاق

شکستِ شب

شکست شب از فریدہ اشفاق تبصرہ از فہمیدہ فرید خان کچھ چیزوں اور واقعات کے ساتھ آپ کے احساسات جڑے ہوتے ہیں۔ ان کو سمجھنا اور سمجھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ایسا ہی معاملہ ناول شکستِ شب کے ساتھ بھی رہا۔ میں یہ ناول کبھی نہیں بھول پائی مگر مجھے مکمل طور پر یاد بھی نہیں ...

Read More »

عالمی یومِ معذرواں

عالمی یومِ معذرواں

عالمی یومِ معذرواں کانفرنس فہمی آپی ہم عالمی یومِ معذرواں کے موقع پر کانفرنس کروا رہے ہیں۔ آپ آئیں گی؟ مجھے مومنہ وحید کا پیغام ملا تب میں برہم مزاجی کے چکر بھگت رہی تھی۔ سو میں نے اسے ٹکا سا جواب دیا۔ میں نہیں آ سکتی۔ یہ اور بات کہ مومنہ نے اسے سنجیدہ نہیں لیا یا وہ بھول ...

Read More »

ناول کربِ آشنائی

ناول کربِ آشنائی

ناول: کرب آشنائی قلمکار: طاہر جاوید مغل تبصرہ نگار: فہمیدہ فرید خان میں جاسوسی گروپ میں جدھر جاتی مغل صاحب ہی چھائے ہوئے نظر آتے تھے۔ تو جناب میں نے سوچا ان کو پڑھنا چاہیئے۔ ان کا پہلا ناول شروع کیا۔ غالباً شہرِ محبت نام تھا۔۔۔ اس میں ہیرو صاحب کے بیوی بچے تھے اور ہیرو صاحب تھے کہ آدھی ...

Read More »

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار ہنگامی نگارشات

مصالحہ دار انتقامی نگارشات(حصہ چہارم) شدید ہنگامی نگارشات کے بعد پیش خدمت ہیں مصالحہ دار و چٹخارے دار نگارشات جن کو لگا ہے علاقائی زبانوں اور ہندی بھاشا کا تڑکا۔۔۔۔ گروپ گذشتہ ایک ہفتہ سے ایک انعامی مقابلے کی لپیٹ میں رہا….. گروپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے تصویر مقابلے کے لیے بھجوائی اور اس کے بعد جو ...

Read More »

محاوراتی ہنگامی نگارشات

محاوراتی ہنگامی نگارشات

بہت دن سے چائے کی پیالی میں کوئی طوفان اٹھتے نہ دیکھ کر ہماری رگِ ظرافت پھڑک اٹھی۔ ہم نے خود کو للکارا۔۔

Read More »

غدار از کرشن چندر

غدار از کرشن چندر

آہ آج میرا دل بہت بوجھل ہے۔ کتابی ذخیرے سے کرشن چندر کا ناول نکال کر پڑھنا شروع کیا اور رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ تقسیمِ ہند کے تناظر میں لکھے گئے اس ناول کا لفظ لفظ کرب میں ڈوبا ہوا ملا۔ کرشن چندر سے میرا تعارف کب ہوا۔ اس کے لیے مجھے زیادہ متردد ہونے کی ضرورت نہیں۔ میرے بچپن ...

Read More »

شدید ہنگامی نگارشات

شدید ہنگامی نگارشات

شدید ہنگامی نگارشاتحصہ دوم ہم بالآخر اس نتیجے پر پہنچ چکے تھے کہ گوادر کے نیلگوں پانیوں میں آگ لگانے کے لیے ہمیں کڑی تپسیا اور ریاضت کی ضرورت ہے۔ رائے کوٹ کے کٹھن سفر کے لیے میدانِ کارزار میں کشتوں کے پشتے لگانے کے برابر پاپڑ بیلنا پڑیں گے۔ اس کے پسِ منظر میں شدید ادبی و غیر ادبی ...

Read More »